Comments on post titled میں نے اپنے بابا کے بعد کبھی کسی کی آنکھ میں اپنے لیے وہ پیار ،وہ فکر ،وہ شفقت نہیں دیکھی ۔
باپ تو بیٹیوں کا مان ہوتے ہیں ،باپ کے بعد کوئی لاڈ اٹھانے والا نہیں ہوتا ،باپ کے بعد زندگی صحرا میں تپتی دھوپ کی ماند ہوتی ہے ۔
Missing alot 🥺 (updated 1 week ago) | Damadam