Comments on post titled 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> ✍🏻 دلوں کے معاملے میں بہت محتاط رہا کریں۔
* آپ کا لہجہ اگر دل کو ماٸل کر سکتا ہے
* تو گھاٸل بھی کر سکتا ہے،
* نرم لہجہ اور مناسب الفاظ دلوں کو تسخیر کرتے ہیں ،
* جب کہ بدلتا رویہ،
* سخت الفاظ
* اور لہجوں کا تغیر دل کو زخمی کر دیتا ہے،
زخم بھی ایسے جو بظاہر تو نظر نہیں آتے،
مگر درد ہمیشہ رہتا ہے۔
🍂🍁🪐🔐.... (updated 1 week ago) | Damadam