Comments on post titled رشتوں میں سب میں بہتر رشتہ
" مخلصی '' کا رشتہ ہے
یعنی کے ذاتی مفاد سے ہٹ کر
صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا
زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کہ
جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں
بہت نایاب ھوتے ھیں ایسے لوگ🥀💐🌺 (updated 16 hours ago) | Damadam