Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ، ﺭﺍﺳﺘﮯﺩﻭﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ____ﺳﻔﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻮتیﮨﯿﮟ۔
ﺍﻟﻠّﻪ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﮯﮐﮯ ﻟﯿﮯﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ اﻧﺪﺭ ﺍﺗﺮﻧﺎ پڑتا ہے___ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ پڑتا ﮨﮯ۔دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنا ہر کام اللہ کے سپرد کرنـے کی عادت رکھتے ہیں۔
تو بـہ کی مہلت ملنا بھی اللہ کا بہت بڑا احسان ہے۔
رب کائنات ہم سب کو توبہ کی توفیق عطا فرمائیں۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 18 hours ago) | Damadam