Comments on post titled : تمہیں پتہ ہے تم مجھے سب سے زیادہ اچھے کب لگتے ہو جب تم میری بچگانہ باتیں اور...
حرکتیں ہنس کر برداشت کرتے ہو اور گھنٹوں میری بےتکی باتیں سن کر میرے ساتھ کھل کر ہنستے ہو ☺️ بہت بار میں نے دل دکھایا ہے تمہارا بہت برا بھلا کہا ہے سچ پوچھو تو اگر تمہاری جگہ میں ہوتی تو میں تمہیں کبھی معاف نہ کرتی لیکن تم ہمیشہ میری غلطیوں کو معاف کرکے اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہو 🥰 تم اکثر مجھ سے پوچھتے ہو کہ تم میرے کیا لگتے ہو تو سنو میری کوئی نیکی ہے جس کا مجھے تم صلہ لگتے ہو ☺️ (updated 5 hours ago) | Damadam