Damadam.pk
Comments on post titled *درود شریف کی کثرت کیجیے*۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: *﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾* (الاحزاب: 56) "بے شک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی اُن پر درود و سلام بھیجو۔" رسول اللہ ﷺ کا فرمان: "*جو مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے*۔" (صحیح مسلم) *آج شبِ جمعہ اور کل جمعہ کے دن:* *کثرت سے درود شریف پڑھیں* *سورہ کہف، سورہ یٰسین، سورہ دخان، صلاۃ التسبیح اور استغفار کا اہتمام کریں* *خصوصی دعا کریں پاکستان کے لیے:* *یااللہ! ہمارے وطن کو جنگ، فتنہ، فساد اور دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما، اور امتِ مسلمہ کو امن، اتحاد اور نصرت عطا فرما*۔ آمین🤲🤲🤲 (updated 2 days ago) | Damadam

*درود شریف کی کثرت کیجیے*۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
*﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾*
(الاحزاب: 56)
"بے شک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی اُن پر درود و سلام بھیجو۔"
رسول اللہ ﷺ کا فرمان:
"*جو مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے*۔"
(صحیح مسلم)
*آج شبِ جمعہ اور کل جمعہ کے دن:*
*کثرت سے درود شریف پڑھیں*
*سورہ کہف، سورہ یٰسین، سورہ دخان، صلاۃ التسبیح اور استغفار کا اہتمام کریں*
*خصوصی دعا کریں پاکستان کے لیے:*
*یااللہ! ہمارے وطن کو جنگ، فتنہ، فساد اور دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما، اور امتِ مسلمہ کو امن، اتحاد اور نصرت عطا فرما*۔ آمین🤲🤲🤲
n  : *درود شریف کی کثرت کیجیے*۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: *﴿إِنَّ اللَّهَ - 
 
Zero.metreآمین 🌹🌺🥀🥀2 days ago

nadan...جزاک اللہ 🤗2 days ago

Zero.metreآمین2 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b8  .b8

.e4  .e4

.g3  .g3

.h4  .h4

.j3  .j3

.m7  .m7

.n3  .n3

.p3  .p3

.p5  .p5

.r2  .r2

.r3  .r3

.s3  .s3

.s4  .s4

.u1  .u1

.v7  .v7