Comments on post titled کسی سے تعلق بنانے سے پہلے..
یہ ضرور پتا کرنا.
کہ تم ضرورت ہویا ضروری.
کیونکہ اکثر ضرورت پوری ہو جانے کے بعد.
لوگ آپکے میسیج بھی سین نہیں کرتے.
او اگر آپ ضروری ہوئے تو.
لاکھ ناراضگی پہ بھی.
وہ آپ سے بات کرنا نہیں بھولتے💔Unzii🥀 | Damadam