Damadam.pk
Comments on post titled کوئی مہینہ پہلے قرشی کی “دماغی” کی دو عدد شیشیاں خریدیں۔ ایک شیشی آج ختم ہوئی ہے اور ماشااللہ یادداشت میں خاطرخواہ اضافہ ہوگیا ہے۔ یادداشت کی کمزوری کیلئے اسکا استعمال نہایت موزوں ہے جو میں ہر ایک کو تجویز کرتا ہوں کیونکہ اس سے آپ کے دماغ کی شریانیں کُھلتی ہیں اور فشارِخون بھی متوازن رہتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ دوسری شیشی کے اختتام تک میری یادداشت میں بےپناہ اضافہ ہو چکا ہوگا۔ دوسری شیشی پتہ نہیں کہاں رکھ بیٹھا ہوں🤔🙄🙊 (updated 11 hours ago) | Damadam

کوئی مہینہ پہلے قرشی کی “دماغی” کی دو عدد شیشیاں خریدیں۔
ایک شیشی آج ختم ہوئی ہے اور ماشااللہ یادداشت میں خاطرخواہ اضافہ ہوگیا ہے۔ یادداشت کی کمزوری کیلئے اسکا استعمال نہایت موزوں ہے جو میں ہر ایک کو تجویز کرتا ہوں کیونکہ اس سے آپ کے دماغ کی شریانیں کُھلتی ہیں اور فشارِخون بھی متوازن رہتا ہے۔
مجھے امید ہے کہ دوسری شیشی کے اختتام تک میری یادداشت میں بےپناہ اضافہ ہو چکا ہوگا۔
دوسری شیشی پتہ نہیں کہاں رکھ بیٹھا ہوں🤔🙄🙊
n  : کوئی مہینہ پہلے قرشی کی “دماغی” کی دو عدد شیشیاں خریدیں۔ ایک شیشی آج ختم - 
 
Zero.metre😂😂11 hours ago

nadan...😑😏20 hours ago

Zero.metreنہ جلا نہیں سلپ ہو گئی واشک🧐😂😂21 hours ago

nadan...جل گیا زیادہ تیز ہو کر شاید🙊😅🤣22 hours ago

Zero.metreدماغ دماغی کے ساتھ نہ چلا گیا ہو🤗🤗😂😂1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.b4  .b4

.b5  .b5

.d7  .d7

.f3  .f3

.h6  .h6

.j1  .j1

.n8  .n8

.o4  .o4

.p4  .p4

.q3  .q3

.q8  .q8

.r1  .r1

.w2  .w2

.x1  .x1