Comments on post titled محبت نہیں دیکھتی کہ سامنے کون ہے کیسا ہے ، جب آپ کو کسی سے محبت ہو جاتی ہے ۔ تب سب کچھ بے معنی ہو جاتا ہے
یہ بس ہو جاتی ہے محبت روح کی پاکیزگی سے ہوتی ہے سیرت سے ہوتی ہے
خوبصورتی سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا بس محبت ہو جاتی ۔۔۔ ہے
کسی کی آواز،
کسی کے الفاظ ،۔ ۔ ۔ ۔
تو کبھی کسی کی خاموش نظر ہی دل پر نقش ہو جاتی ہے ، پھر چاہے ملک چھوڑ دیں کہ دنیا ۔ محبت کی اسیری سے نجات ممکن نہیں
💗💗💗💗💗 | Damadam