Damadam.pk
Comments on post titled اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی کسی ایسی جن -گ سے ہار گیا جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا۔ دفتر میں کام کی فائلیں، کتابیں، اور ایک بورڈ جس پر لکھا تھا: مگر شاید وہ ج-نگ بہت خاموش اور بہت تنہا تھی۔ اس نے آخری پیغام فیملی گروپ میں بھیجا: "میری ڈیڈ باڈی آفس سے آکر لے جائیں۔" اور جب کزنز پہنچے، تو وہ سانسیں بند ہو چکی تھیں۔ کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کس کر-ب سے گزر رہا تھا، کیا دکھ تھا، مگر یہ حقیقت ہمیں ایک بار پھر جھنجھوڑتی ہے کہ زندگی کی چکاچوند میں بہت سے لوگ اندر سے ٹو-ٹ رہے ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے آس پاس کوئی چپ ہے، تھکا ہوا ہے، الگ تھلگ ہے — تو اسے صرف وقت نہیں، توجہ، محبت اور سننے والا دل چاہیے۔ کاپیڈ (updated 9 hours ago) | Damadam

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی کسی ایسی جن -گ سے ہار گیا جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا۔
دفتر میں کام کی فائلیں، کتابیں، اور ایک بورڈ جس پر لکھا تھا:
مگر شاید وہ ج-نگ بہت خاموش اور بہت تنہا تھی۔
اس نے آخری پیغام فیملی گروپ میں بھیجا:
"میری ڈیڈ باڈی آفس سے آکر لے جائیں۔"
اور جب کزنز پہنچے، تو وہ سانسیں بند ہو چکی تھیں۔
کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کس کر-ب سے گزر رہا تھا، کیا دکھ تھا،  مگر یہ حقیقت ہمیں ایک بار پھر جھنجھوڑتی ہے کہ
زندگی کی چکاچوند میں بہت سے لوگ اندر سے ٹو-ٹ رہے ہوتے ہیں۔
اگر آپ کے آس پاس کوئی چپ ہے، تھکا ہوا ہے، الگ تھلگ ہے — تو اسے صرف وقت نہیں، توجہ، محبت اور سننے والا دل چاہیے۔
کاپیڈ
S  ★ : اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن - 
 
Princess_AQsa_13 ★ : k9 hours ago

Nayab.baloch ★ : oho9 hours ago

Nayab.baloch ★ : .g3lkd.g39 hours ago

RoMi0_pk ★ : Ohh إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ10 hours ago

Khalid566k10 hours ago

Salman.Jani ★ : k10 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.e3  .e3

.e5  .e5

.i7  .i7

.j1  .j1

.j6  .j6

.l6  .l6

.n3  .n3

.n8  .n8

.o7  .o7

.p7  .p7

.q1  .q1

.u8  .u8

.w5  .w5

.w8  .w8