Comments on post titled کچھ لوگ برا منائیں گے کہ میں کتنا show off کرتا ہوں۔ لیکن کبھی کبھی کرنا پڑتا ہے۔
جب آپ نے زندگی میں دن رات محنت کی ہو اور اللہ نے آپ کو ہر طرح سے نوازا ہو تو زندگی کو بھر پور انجواے بھی کرنا چاہیے۔ یہ آپ کا حق ہے۔ حاسد جلتے رہیں گے۔
آج میں انتہائی خوش ہوں۔ سفید رنگ میرا پسندیدہ ہے۔
آج الحمداللہ میں نے گھر کے صحن کے لیے چار نئی کرسیاں خریدی ہیں۔🤗🤗🤗 | Damadam