Damadam.pk
Comments on post titled میں نے لوگوں سے ایک قدم پیچھے کیا تو انہوں نے پانچ قدم پیچھے کر لیے۔ "کوئی میرے لئے نہیں آیا" میں نے اگر کسی کو نہیں منایا تو وہ کبھی واپس نہیں آیا یعنی رشتہ ختم! میں لوگوں کے پیچھے بھاگتی ہوں تو لوگ ساتھ چلتے ہیں اور جب میں تھک کر رک جاتی ہوں تو کسی کو اپنے ساتھ اپنا منتظر نہیں پاتی۔۔ لوگ اس لئے گنوا دیے گئے کہ میں نے رشتوں میں ایفرٹ کرنا چھوڑ دی تھی، میں نے منانا چھوڑ دیا تھا، میں نے معذرت کرنا چھوڑ دیا تھا اور جب میں نے سب کچھ چھوڑ دیا تو میرے پاس "میں" ہی رہ گئی ہمیشہ ۔۔۔۔🖤✨ (updated 6 months ago) | Damadam

میں نے لوگوں سے ایک قدم پیچھے کیا تو انہوں نے پانچ قدم پیچھے کر لیے۔
"کوئی میرے لئے نہیں آیا"
میں نے اگر کسی کو نہیں منایا تو وہ کبھی واپس نہیں آیا یعنی رشتہ ختم!
میں لوگوں کے پیچھے بھاگتی ہوں تو لوگ ساتھ چلتے ہیں اور جب میں تھک کر رک جاتی ہوں تو کسی کو اپنے ساتھ اپنا منتظر نہیں پاتی۔۔
لوگ اس لئے گنوا دیے گئے کہ میں نے رشتوں میں ایفرٹ کرنا چھوڑ دی تھی، میں نے منانا چھوڑ دیا تھا، میں نے معذرت کرنا چھوڑ دیا تھا 
اور جب میں نے سب کچھ چھوڑ دیا تو میرے پاس "میں" ہی رہ گئی ہمیشہ ۔۔۔۔🖤✨
A  : میں نے لوگوں سے ایک قدم پیچھے کیا تو انہوں نے پانچ قدم پیچھے کر لیے۔ "کوئی - 
 
Mr_Mask786bkws tupe he par feeling h filhal abhi ki 😔6 months ago

Aasia.Khanbkwas na krna na6 months ago

Mr_Mask786phele.wada.kro.gussa nh krogi.or simple.se triqy m.jwb dogi6 months ago

Aasia.Khankia bat6 months ago

Mr_Mask786asia bat suno6 months ago

Khalid566k6 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.g2  .g2

.i8  .i8

.j1  .j1

.j6  .j6

.k6  .k6

.n6  .n6

.o5  .o5

.o7  .o7

.q2  .q2

.r2  .r2

.r7  .r7

.s2  .s2

.v3  .v3

.v5  .v5

.w3  .w3