Comments on post titled *زندگی کے کچھ مسائل خود حل🤌🏻 نہیں ہوتے ۔ اُن کو حل کرنا پڑتا ہے ۔ اپنے آپ کو کچھ اذیتوں🫠 سے خود نکالنا پڑتا ہے ۔ یہ آسان نہیں ہوتا مگر یقین کریں جتنا ہمیں مشکل لگ رہا ہوتا ہے اُتنا بھی مشکل نہیں ہوتا ۔🫂 بس پہلا قدم لینے کی دیر ہے ۔ اللہ کی مدد ان کے لیے آتی ہے جو اپنی مدد کرتے ہیں ۔ آپ اس رب پر بھروسہ کر کے پہلا قدم اُٹھا کر تو دیکھیں ۔ اس بات پر کامل یقین رکھیں کہ وہ رب آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ اپنا یقین حضرت ابر ہیم🥹🤌🏻 جیسا بلند کر لیں کہ جنہیں آگ میں جھونکا جا رہا تھا مگر اُنہوں نے کہا*:🤎
* *میرے لیے میرا رب کافی ہے ۔ جو رب ابراہیم کا تھا وہی آپ کا بھی رب ہے ۔ وہ سب🌙✨ ٹھیک کر دے گا ۔ ۔ بس ایک بار ہمت کریں ۔ ۔ وہ رب ۔ آپ کا حامی و ناصر ہوگا۔۔*🍃❤️ (updated 8 hours ago) | Damadam