Comments on post titled *دلوں کے معاملے میں بہت محتاط رہا کریں۔*
*آپ کا لہجہ اگر دل کو مائل کر سکتا ہے تو گھائل بھی کر سکتا ہے،*
*نرم لہجہ اور مناسب الفاظ دلوں کو تسخیر کرتے ہیں ، جب کہ بدلتا رویہ، سخت الفاظ اور لہجوں کا تغیر دل کو زخمی کر دیتا ہے، زخم بھی ایسے جو بظاہر تو نظر نہیں آتے، مگر درد ہمیشہ رہتا ہے۔*✨♥️ | Damadam