Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
دُعاؤں کی سب سے بڑی طاقت یہ بھی ہے کہ دُعائیں وہاں تک جا سکتیں ہیں جہاں تک انسان نہیں جا سکتا۔
الله سے لے کر معجزوں تک، کُن سے لے کر فیکون تک۔
دُعا دستک کی طرح ہے اور مُسلسل دستک سے دروازہ کُھل ہی جاتا ہے ۔
اللّه ربِ ذوالجلال تجھ سے التجا ہے کہ ہمارے گونگے حرفوں کو،ہمارںے بے وقار لفظوں کو، ہمارے بے اثر سے لہجے کو، ہماری بے ثمر سی باتوں کو پذیرائیاں بخش دے___اور ہمیں باہنر اور معتبر بنا دے ۔
آمین یا رب العالمین🤲 | Damadam