Comments on post titled تمام موسم ، ادھار موسم
برستی بارش ، چمکتی بوندیں
گلابی شامیں ، سنہری راتیں
وہ چاند تاروں کی محفلیں بھی
ہوا کے جھونکوں کی دلکشی بھی
۔
یہ سب نظارے اداس کیوں ہیں ؟؟؟؟
۔
سوال پوچھا تو بات نکلی
تمام موسم ہیں ، دل کے موسم
وہ ساتھ ہے تو حسین موسم
اگر نہیں تو..... اداس موسم 🦋🥀 (updated 7 hours ago) | Damadam