Comments on post titled یہ صرف ایک کیس نہیں ایسے ہزاروں کیسز ہیں۔ جو انصاف کے انتظار میں ہیں۔ لیکن پاکستان کی یہ عدالتیں اسلئے تو دنیا کی آخری نمبر پر ہیں۔ ابھی تو خدا بھی ھمارا ھے یہ دعویٰ ھے ھم مسلمانوں کا
کدھر جائیں کس سے فریاد کریں صرف ایک اللہ کے قرآن کو چھوڑا ھے ھر سو تباھی ھمارا مقدر بنی ھوئی ھے💔
پاکستان زندہ باد😑 | Damadam