Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
دعائیں رد نہیں ہوتی بس ہم انتظار نہیں کرتے__ ہـمارا رب ہمیشہ بہترین وقت پر ہمارے حق میں بہترین فیصلہ کـرتا ہے۔
جب انسان اپنےرب پراس قدر بھروسہ کرلیتاہےکہ اللہ کےسواکوئى بھى اسکی ضرورت پورى کرنےوالانہیں تو اللہ بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا اس کی دعا ضرور قبول کرتاہےاور ہمارا یہ بھروسہ ہى ہمارا ایمان ہے۔
اےاللہ ہمارے ایمان کى حفاظت فرما اور جــو تیری رضا اور چاہت ہے اسے ہمارا ارادہ اور مقدر کــر دے۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 10 hours ago) | Damadam