Comments on post titled جذبات وہ خزانے ہیں،
جو چہرے سے چھپتے ہیں، مگر آنکھوں میں جھلک جاتے ہیں۔
احساس وہ لمس ہے،
جو کبھی لفظوں میں نہیں آتا، مگر دل کو چھو جاتا ہے۔
یادیں وہ مہمان ہیں،
جو بلا اجازت آتے ہیں، مگر جانے کا نام نہیں لیتے۔۔۔ (updated 9 hours ago) | Damadam