Comments on post titled آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھا ہے
میں نے سارا جمال دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔
تیری یادوں کے ایک لمحے میں
میں نے گزرتا سال دیکھا ہے
کوئی اس کے سوا نہ رہتا ہو
اس نے دل تک نکال دیکھا ہے
میں ہوں تم ہو ڈھیر باتیں ہیں
کتنا اچھا خیال دیکھا ہے
صدا رہنے نہیں یہ تخت و تاج نایاب
عروج نے بھی زوال دیکھا ہے
..!!Romeo🤔🙂🌹🌻🌴 (updated 15 hours ago) | Damadam