Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
☀️🌾 صبح بــخیر اچھے لوگو🕊️
حضرت عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ھیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ آدم ؑ کی تخلیق اور قیام قیامت کے درمیان دجال سے بڑھ کر کوئی فتنہ نہیں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
مشکوٰۃ المصابیح حدیث نمبر 5469
صحیح حدیث
اللہ پاک ھم سب کو دجال کے فتنے سے محفوظ رکھے ھمارے ایمان کو سلامت رکھے اور روزِ قیامت ھماری بخشش فرمائے۔۔۔۔۔ (updated 2 months ago) | Damadam