Comments on post titled *میں اپنی زندگی میں اتنا مصروف ہونا چاہتی ہوں کہ مجھے کسی انسان یا اس کے رویے کی پرواہ نا ہو ...دن بھر کام کی تھکاوٹ اتنی زیادہ ہو کے رات کو ماضی کی یادیں ہوں, حال کی فکر نا مستقبل کا خیال, بس بستر پر آتے ہی نیند کی آغوش میں کھو جاؤں ...لوگ اس لئے مصروف رہتے ہیں تاکہ وہ لطف اندوز ہو سکیں, لیکن میں اس لئے مصروف ہونا چاہتی ہوں تاکہ میں اپنے ذہن میں چلتی سوچوں سے چٹھکارا حاصل کر سکوں ...مجھے کسی شخص کی پرواہ نا ہو یہاں تک کہ اپنے آپ کی بھی....!!!🫠💔 (updated 17 hours ago) | Damadam