Comments on post titled دعاؤں میں اک دعا کروں میں رب سے ایک التجا کروں آپ خوش رہیں آپ شاد رہیں آپ کے دل کا آنگن آباد رہے آپ ہر پل یوں ہی ہنسا کریں پھولوں کی مانند کھلا کریں آپکی زندگی میں کوئی غم نہ ہو آپ کی آنکھ کبھی تم نہ ہو آپ کی رد کبھی دعا نہ ہو آپ کو بن مانگے وہ عطا کرے آپ کی معاف ہر ایک خطا کرے (updated 17 hours ago) | Damadam