Comments on post titled 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
_✍🏻 کوئی آزمائش خالی ہاتھ نہیں جاتی انسان پر سے،_
* کوئی نہ کوئی صلہ دے کے جاتی ہے، تو کبھی اللّٰہ کے ہاں مقبولیت دے جاتی ہے
* اور کبھی دعا کرنے کا سلیقہ دے جاتی ہے اللّٰہ جو آزمائشیں انسان پہ ڈالتا ہے
ان میں سے کوئی بھی انسان کو خسارے میں نہیں ڈالتی......🦋✨️
🕊️🍂🍁 (updated 1 day ago) | Damadam