Damadam.pk
Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ اپنی طرف آنے والی تکلیفوں کو یا چھوٹی چھوٹی آزمائشوں کو اپنے گناہوں کی سزا مت سمجھیں وہ رب العالمین اپنی مخلوق سے بدلے نہیں لیا کرتی__ یہ تو رب کی طرف سے ایک امتحان ہوتا ہے جو صرف ہمارا صبر آزمانے کے لئے اور ہمیں بہترین نوازنے کے لئے ہم سے لیاجاتا ہے ___صبر کرنا بھلے بہت مشکل ہے لیکن کامیابی بھی اسی میں ہے۔ اللہ پاک ہمیں بے سکونی اور بے چینی سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین🤲 (updated 2 days ago) | Damadam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 
جمعہ مبارک
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
اپنی طرف آنے والی تکلیفوں کو یا چھوٹی چھوٹی آزمائشوں کو اپنے گناہوں کی سزا مت سمجھیں وہ رب العالمین  اپنی مخلوق سے بدلے نہیں لیا کرتی__ یہ تو رب کی طرف سے ایک امتحان ہوتا ہے جو صرف ہمارا صبر آزمانے کے لئے اور ہمیں بہترین نوازنے کے لئے ہم سے لیاجاتا ہے ___صبر کرنا بھلے بہت مشکل ہے لیکن کامیابی بھی اسی میں ہے۔
اللہ پاک ہمیں بے سکونی اور بے چینی سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔
آمین یا رب العالمین🤲
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک سُبْحَانَ اللهِ - 
 
MasterZafarlk2 days ago

Raz_Raz ★ : walikum us salam2 days ago

@@.comwalikum Aslam ameen2 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.g7  .g7

.i1  .i1

.j8  .j8

.k6  .k6

.l3  .l3

.l8  .l8

.m2  .m2

.o6  .o6

.p5  .p5

.q8  .q8

.r1  .r1

.s3  .s3

.s5  .s5

.v8  .v8