Damadam.pk
Comments on post titled لڑکیاں ہر موڑ پر ڈرتی ہیں اکیلی ہوں تو سنسان راہوں کا ڈر بھیڑ میں ہوں تو لوگوں کا ڈر ہوا چلے تو دوپٹہ اڑنے کا ڈر کوئی دیکھے تو اس کی آنکھوں کا ڈر بچپن ہو تو ماں باپ کا ڈر جوان ہوں تو بھائیوں کا ڈر وہ ڈرتی ہی رہتی ہیں اور تب تک ڈرتی رہتی ھیں جب تک ان کو کوئی جیون ساتھی نہیں مل جاتا اور پھر یہی وہ شخص ہوتا ہے جس سے وہ سب کا بدلا لیتی ہیں۔۔۔ (updated 1 day ago) | Damadam

لڑکیاں ہر موڑ پر ڈرتی ہیں
اکیلی ہوں تو سنسان راہوں کا ڈر
بھیڑ میں ہوں تو لوگوں کا ڈر
ہوا چلے تو دوپٹہ اڑنے کا ڈر
کوئی دیکھے تو اس کی آنکھوں کا ڈر
بچپن ہو تو ماں باپ کا ڈر 
جوان ہوں تو بھائیوں کا ڈر
وہ ڈرتی ہی رہتی ہیں
اور تب تک ڈرتی رہتی ھیں جب تک ان کو کوئی جیون ساتھی نہیں مل جاتا اور پھر یہی وہ شخص ہوتا ہے جس سے وہ سب کا بدلا لیتی ہیں۔۔۔
A  ★ : لڑکیاں ہر موڑ پر ڈرتی ہیں اکیلی ہوں تو سنسان راہوں کا ڈر بھیڑ میں ہوں تو - 
 
saadu_007😭1 day ago

Aasia.Khan ★ : haha1 day ago

saadu_007yh na insafi hai usse se kio Bhai,usna Kiya beghara hai1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.d1  .d1

.d2  .d2

.d5  .d5

.e3  .e3

.f8  .f8

.g6  .g6

.h7  .h7

.n6  .n6

.p2  .p2

.q2  .q2

.t4  .t4

.u6  .u6

.v4  .v4

.x2  .x2