Comments on post titled 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> ✍🏻 یہ آسان ہے کہ انسان اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لے تاکہ کچھ نہ بولے،
* مگر یہ بہت مشکل ہے کہ دل پر ہاتھ رکھ لے تاکہ درد محسوس نہ کرے۔
* خاموشی ہمیشہ acceptance ، comfort یا خوشی کی علامت نہیں ہوتی،
* یہ صبر کا expression بھی ہو سکتی ہے — ایک ایسے اجر کی امید میں جو صرف اللہ دے سکتا ہے۔
سلام ہے ہر اُس شخص کو
جو خاموش ہے، ثابت قدم ہے، اور دل سے مخلص ہے۔🍁
🔐🕊️ (updated 6 hours ago) | Damadam