Comments on post titled "باخدا! اگر اہلِ بیت علیہم السلام کا ذکر اور ان کا غم نہ ہوتا، تو ہماری روحیں کب کی بےمعنی ہو چکی ہوتیں۔ یہی ذکر، یہی نوحہ گری، ہماری زندگی کی اصل روح ہے۔ اگر ہم خاموش ہو جاتے تو بےجان پتھر سسکنے لگتے، درخت نوحہ کناں ہو جاتے، اور ہوائیں حسینؑ کے غم میں بین کرتیں۔ ہماری حیثیت فقط ایک خادم کی ہے، اور اسی میں ہماری نجات ہے۔ جب خود ربِ کائنات نے وعدہ فرمایا کہ 'تم میرا ذکر کرو، میں تمہارا ذکر کروں گا' تو ہمیں فخر نہیں، شکر بجا لانا چاہیے کہ اس نے ہمیں اپنے محبوب ترین بندوں کے ذکر کے لیے چن لیا۔ یہ انتخاب ہماری اوقات سے کہیں بڑھ کر ہے، یہ نعمت نہیں، عین کرم ہے۔"
شکریہ شیعانِ علی ! | Damadam