Comments on post titled ہم انسان پرفیکٹ نہیں ہوتے ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام بھی لینا پسند نہیں کرتا 😔😥
کوئی ہمارے ساتھ کے لیئے ترستا ہے تو کوئی ہمارے ساۓسے بھی دور رہتا ہے 😔😭۔
ہم انسان صرف اچھے یا برے نہیں ہوتے بلکہ ہم کسی کے لیے مثال اور کسی کے لیے سبق ہوتے ہیں 😥👍🏻 (updated 38 mins ago) | Damadam