Comments on post titled 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
*زمین پر آپ نے کبھی ایسے نشانات نہیں دیکھے ہوں گے*
*مگر یقین کریں کہ فرشتوں نے آپ کے ایسے نشانات محفوظ کر رکھے ہیں*
`
*کل قیامت میں زمین کے یہ* *نشانات آپ کے حق میں گواہی دیں گے*
*اس لیے نماز پڑھا کریں۔۔۔*
*نماز سے نشان پڑیں گے اور*
*قیامت کے دن ہماری گواہی دیں گے یہ نشان*
🕊️💐🍂 (updated 1 day ago) | Damadam