Damadam.pk
Comments on post titled ایک عربی شخص کہتا ھے کہ میں ایک دعوت پہ مدعو تھا میں نے ایک بندے کو دیکھا وہ قہوے پہ قہوہ "چڑھا" رھا ھے میں نے ان سے کہا آپ اتنا قہوہ کیوں پیتے ھیں؟ اس نے جواب دیا کہ ”آپ کو معلوم ھے کہ میرے والد 105 سال کی عمر کو پہنچ گئے ھیں۔ اور وہ ابھی تک صحت مند ھیں۔“ میں نے پوچھا کیا آپ کے والد قہوہ زیادہ پیتے ھیں؟ اس نے جواب دیا ”نہیں، وہ لوگوں کے نِجی اور ذاتی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ھیں۔ اور اپنے کام سے کام رکھتے ھیں!“ 🤭🤭🤭 (updated 2 days ago) | Damadam

ایک عربی شخص کہتا ھے  کہ میں ایک دعوت پہ مدعو تھا میں نے ایک بندے کو دیکھا وہ قہوے پہ قہوہ "چڑھا" رھا ھے میں نے ان سے کہا آپ اتنا قہوہ کیوں پیتے ھیں؟
اس نے جواب دیا کہ 
”آپ کو معلوم ھے کہ میرے والد 105 سال کی عمر کو پہنچ گئے ھیں۔ اور وہ ابھی تک صحت مند ھیں۔“
میں نے پوچھا کیا آپ کے والد قہوہ زیادہ پیتے ھیں؟
اس نے جواب دیا 
”نہیں، وہ لوگوں کے نِجی اور ذاتی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ھیں۔ اور اپنے کام سے کام رکھتے ھیں!“
🤭🤭🤭
n  : ایک عربی شخص کہتا ھے کہ میں ایک دعوت پہ مدعو تھا میں نے ایک بندے کو دیکھا - 
 
Zero.metre🙃😇😇2 days ago

nadan...روٹی سے🙊2 days ago

Zero.metrekis sa kia🧐2 days ago

nadan...Break up is Better Then Time pass🖋️📚🙊2 days ago

Zero.metrekya likha ga ab🧐2 days ago

nadan...🖋️2 days ago

Zero.metre😂😂😂2 days ago

nadan...😶🌫️2 days ago

Zero.metrewoe to🥴🙃2 days ago

nadan...کیوں رو رہے ہو🤔😤🫤2 days ago

Zero.metreکوئی رو رہا ہو تو بندہ یہ بھی نہ پوچھے کیوں رو رہا ہے پھر ساتھ باتیں بھی برداشت کرے🙃🧐🤔3 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.e5  .e5

.i6  .i6

.m8  .m8

.n1  .n1

.n6  .n6

.o1  .o1

.o8  .o8

.p4  .p4

.p6  .p6

.r3  .r3

.r8  .r8

.s4  .s4

.u8  .u8

.v5  .v5

.w6  .w6