Comments on post titled مجھے کمانے کے باوجود ڈیپینڈنٹ رہنا اچھا لگتا ہے ،نخرے کرنا اچھا لگتا ہے ،
مجھے شوہر کے حکم سے کبھی مسئلہ نہیں ہوا
میں بخوشی اس کی ہر پابندی کو قبول کرتی ہوں
میں اس کے روکنے ٹوکنے کو ظلم نہیں سمجھتی ہوں
کیونکہ
میں محبت کو سمجھتی ہوں
میں خود کو نادان سمجھتی ہوں
بے وفوف سمجھتی ہوں
کم عقل سمجھتی ہوں ،
میری عقل ، میرا دماغ، میرا بھروسہ ، میری طاقت ، میری سمجھ میرا مان۔۔۔سب میرے شوہر ہیں🖤
میں شوہر پرست ہوں الحمدللہ ♥️
میں جانتی ہوں ہر مشرقی لڑکی ایسی ہی ہوتی ہے۔🦋 (updated 2 weeks ago) | Damadam