Comments on post titled 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
کبھی کبھی آسمان کی طرف دیکھ کر
*دل سے کہہ دیا کریں کہ؛*
`یا اللہ !`
میں تجھ سے بہت محبت کرتی ہوں
میں دنیا کی رنگینیوں میں مگن ہو کر
اپنے آپ کو کھونا نہیں چاہتی۔
میرے اللہ !
مجھے تھام کے رکھنا
کہ آپ ہی میرا کل اثاثہ ہیں...!!
`اللهم إنی اسئلك حبك♡` (updated 2 days ago) | Damadam