dAng3r_Que3n: No members No Reffer❌
Daily Work Daily Salary✅
Jese hi ap Fee Submit krwaty Hein foran apko Work Mil jata hai And Work Ky foran Bad Apko apki Payment Direct apky account (Easypaisa / jazzcash) mai Ajati hai✅
JazakAllah💞11 hours ago
Raz_Raz : آئینۂ رنگین جگر کچھ بھی نہیں کیا
کیا حسن ہی سب کچھ ہے نظر کچھ بھی نہیں کیا11 hours ago
Cute_malik22 : ہم آخری گلاب 🌹 ہیں دنیا کی شاخ پر
ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں
ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم
لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم بازار میں11 hours ago
Raz_Raz : نہ تھیں اور کوئی بھی رنجشیں صرف عادتوں میں تضاد تھا
کہ اسے پسند تھیں شوخیاں مجھے سادگی میں کمال تھا11 hours ago
Cute_malik22 : *اپنے دل کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے یہ دکھاوا کرو کہ اپ کے پاس کوئی دل نہیں ہے ✌🏻*❤️11 hours ago
Cute_malik22 : *اپنے دل کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے یہ دکھاوا کرو کہ اپ کے پاس کوئی دل نہیں ہے ✌🏻*❤️11 hours ago