Comments on post titled جو برا سمجھےتو بری ہوں میں
جو اچھا سمجھے اس کا اعلیٰ ظرف۔
فرق نہیں پڑتا کسی کے کچھ بھی کہنے سے۔
میں جو ہوں جیسی ہوں خوش ہوں اسی میں۔
کسی کے لیے خود کو بدلنا، یا دکھاوا کرنا
یہ اپنی ذات میں نہیں شامل۔
سادہ سی ہوں، اور سادہ مزاج رکھتی ہوں
بناوٹی لوگوں سے میں کوسوں دور رہتی ہوں۔۔
ریاکاری اور منافقت تو ہوتی نہیں مجھ سے
جو بات دل میں ہو وہ بس میں بول دیتی ہوں۔
انا پرست نہیں ہوں میں
مگر۔۔حق پرست غضب کی ہوں۔ (updated 7 hours ago) | Damadam