Comments on post titled `حقیقت💗`
*مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے توڑنے والے کو نہیں۔۔۔۔۔۔*🥹💯😟
*غلط ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا اتنا مشکل نہیں ہوتا،جتنا صحیح ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔*💯💓 (updated 8 hours ago) | Damadam