Damadam.pk
Comments on post titled زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے تو بہت دیر سے مِلا ھے مجھے تُو محبت سے کوئی چال تو چل ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے دِل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہے کل جو خواہش تھی ، آبلہ ہے مجھے ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے کوہ کن ہو ، کہ قیس ہو ، کہ فرازؔ سب میں ایک شخص ہی مِلا ھے مجھے۔ | Damadam

زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے 
تو بہت دیر سے مِلا ھے مجھے 
تُو محبت سے کوئی چال تو چل 
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے 
دِل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہے 
کل جو خواہش تھی ، آبلہ ہے مجھے 
 ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں 
اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے 
کوہ کن ہو ، کہ قیس ہو ، کہ فرازؔ 
سب میں ایک شخص ہی مِلا ھے مجھے۔
Q  : زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے تو بہت دیر سے مِلا ھے مجھے تُو محبت سے کوئی چال - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.b4  .b4

.d7  .d7

.e2  .e2

.e7  .e7

.f5  .f5

.f7  .f7

.h7  .h7

.j8  .j8

.k3  .k3

.o5  .o5

.q5  .q5

.s6  .s6

.v7  .v7

.v8  .v8