Comments on post titled ترکی میں جب بھیڑوں کا پورا ریوڑ واپس گھر پہنچا تو اُن کے ساتھ ان کا محافظ کتا موجود نہیں تھا۔ دو دن کی تلاش کے بعد جب کتا ملا، تو مالک یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ وہ دور پہاڑوں میں ایک ایسی جگہ پر موجود تھا، جہاں ایک بھیڑ نے اپنے بچے کو جنم دیا تھا۔ وہ دو دن تک بھوکا پیاسا رہا، مگر اُس کے بچے کی حفاظت کرتا رہا۔۔۔
اگر محافظ واقعی وفادار ہو، تو پورا ریوڑ محفوظ رہتا ہے۔۔🌿🌿🌿 (updated 2 days ago) | Damadam