Damadam.pk
Comments on post titled تُم بتاؤ گے مُجھے آگ کی حِدَّت کتنی عشق ہوجائے تو ہو جاتی ہے شِدَّت کتنی لوگ مِلتے ہیں بِچھڑتے ہیں چلے جاتے ہیں ہاں مگر مِل کے بِچھڑنے کی ہے عِدَّت کتنی شاعری طَرزِ بَیاں عَکسِ جَمالِ یاراں اِس میں ترکیب ہے کیا اور ہے جِدَّت کتنی ❣️❣️ Jaana ❣️❣️🥀💞 | Damadam

تُم بتاؤ  گے  مُجھے  آگ  کی حِدَّت کتنی
عشق ہوجائے تو ہو جاتی ہے شِدَّت کتنی
لوگ مِلتے ہیں بِچھڑتے ہیں چلے جاتے ہیں
ہاں مگر مِل کے بِچھڑنے کی ہے عِدَّت  کتنی
شاعری   طَرزِ بَیاں    عَکسِ  جَمالِ یاراں
اِس میں ترکیب ہے کیا اور ہے جِدَّت کتنی
  ❣️❣️ Jaana ❣️❣️🥀💞
H  : تُم بتاؤ گے مُجھے آگ کی حِدَّت کتنی عشق ہوجائے تو ہو جاتی ہے شِدَّت - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.c3  .c3

.d8  .d8

.e6  .e6

.e8  .e8

.f3  .f3

.g7  .g7

.h5  .h5

.i5  .i5

.n7  .n7

.o7  .o7

.q3  .q3

.r5  .r5

.r6  .r6

.u4  .u4