Comments on post titled یہ میری خواہشات تھیں کہ میری ماں مجھے روزہ نہ کھلوانے پر مجبور کرے، اور مجھے شام کو پارک میں کھیلنے کی اجازت دے، میرا باپ مجھے ایک سائیکل لے کر دے، اور میری استانی میرے ہاتھ پر ایک ستارہ بنا دے۔
بات اتنی سادہ تھی، پھر سب کچھ اتنا پیچیدہ کیسے ہو گیا؟ (updated 2 weeks ago) | Damadam