Comments on post titled اگر میں صرف باجیوں کو رپلائی کروں تو سبکو لگتا ہے فیک باجا ہوں تبھی باجیوں کو مسکے لگا رہی 🥺 اگر صرف باجوں کو رپلائی کروں تو سب کو لگتا ہے میں ٹھرکن ہوں تبھی صرف باجے پٹا رہی 🥺 اگر سبکو رپلائی کروں تو سبکو لگتا ہے میں ویلی نکمی ہوں 🥺 اور کسی کو رپلائی ناں کروں تو سب مجھے اکڑو مغرور سمجھ لیتے 🥺🤦🏻♀️ جاؤں تو جاؤں کہاں 🤦🏻♀️🤦🏻♀️ کروں تو کروں کیا 🥺🤦🏻♀️🤦🏻♀️ (updated 9 hours ago) | Damadam