Damadam.pk
Comments on post titled شمار ہونا تھا جن کو غبار ہو گئے ہیں ہمارے زخم بھی ہم پر نثار ہو گئے ہیں تمہارے کرب میں ہم بے قرار تھے لیکن تمہارے قُرب سے ہم برقرار ہو گئے ہیں تیرے خیال میں ہم گمشدہ رہے اک عمر طلسم خواب سے اب آشکار ہو گئے ہیں تمہارے وصل میں ہم تھے مشالِ باغِ بہار تمہارے ہجر میں ہم خار خار ہو گئے ہیں تصور ِجاناں🖤 🔥🥀 🍁(˘◡˘) آوارہ لوگ (˘◡˘)🍁 | Damadam

شمار ہونا تھا جن کو غبار ہو گئے ہیں
ہمارے زخم بھی ہم پر نثار ہو گئے ہیں
تمہارے کرب میں ہم بے قرار تھے لیکن
تمہارے قُرب سے ہم برقرار ہو گئے ہیں
تیرے خیال میں  ہم گمشدہ رہے اک عمر
طلسم خواب سے  اب آشکار ہو گئے ہیں 
تمہارے وصل میں ہم تھے مشالِ باغِ بہار 
تمہارے ہجر میں ہم خار خار ہو گئے ہیں
تصور ِجاناں🖤 🔥🥀
🍁(˘◡˘) آوارہ لوگ (˘◡˘)🍁
H  : شمار ہونا تھا جن کو غبار ہو گئے ہیں ہمارے زخم بھی ہم پر نثار ہو گئے ہیں  - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a7  .a7

.a4  .a4

.c7  .c7

.f7  .f7

.g5  .g5

.i5  .i5

.k4  .k4

.l5  .l5

.n1  .n1

.q8  .q8

.r3  .r3

.r6  .r6

.r7  .r7

.t1  .t1