Damadam.pk
Comments on post titled روحِ من جان جگر یار من اے میری شہزادی💗 میرا یقین مانو پھول تمہیں دیکھ کر کھلتے ہیں⚘️ بہار تمہاری مسکراہٹ کی محتاج ہے😉 اک تمہارے مل جانے پر دنیا کی تمام آسائشیں رد کی جا سکتی ہیں😉 تمہاری باہوں کا گھیرا تمام تر آسائشوں کو ٹھکرانے کے لیے کافی ہے🙈 میں تمہیں یاد کرتا ہوں تم بھولتی ہی نہیں کبھی یاد ہو گئی ہو ایسے جیسے کچی جماعت کے بچے کو حروف تہجی یاد ہوتی ہے اور پھر وو تمام عمر اسے یاد رہتی ہے❤️ ❣️❣️ For You Jaana ❣️❣️🥀 | Damadam

روحِ من جان جگر  
یار من
 اے میری  شہزادی💗
 میرا یقین مانو 
پھول تمہیں دیکھ کر 
کھلتے ہیں⚘️
 بہار تمہاری مسکراہٹ کی محتاج ہے😉
اک تمہارے مل جانے پر
 دنیا کی تمام آسائشیں 
رد کی جا سکتی ہیں😉
تمہاری باہوں کا گھیرا
 تمام تر آسائشوں کو
ٹھکرانے کے لیے کافی ہے🙈
 میں تمہیں یاد کرتا ہوں
 تم بھولتی ہی نہیں کبھی
یاد ہو گئی ہو ایسے جیسے
 کچی جماعت کے بچے کو
 حروف تہجی یاد ہوتی ہے
 اور پھر وو تمام عمر
 اسے یاد رہتی ہے❤️
  ❣️❣️ For You Jaana ❣️❣️🥀
H  : روحِ من جان جگر یار من اے میری شہزادی💗 میرا یقین مانو پھول تمہیں - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.c7  .c7

.b4  .b4

.e2  .e2

.e3  .e3

.g2  .g2

.i2  .i2

.o3  .o3

.p1  .p1

.p6  .p6

.q7  .q7

.t2  .t2

.t7  .t7

.u7  .u7

.w6  .w6