Comments on post titled کبھی سوچا ہے...؟
یہ انٹرنیٹ ایک تجسس کی دنیا ہے
کُچھ لوگوں کا انتخاب بہت خوبصورت ہوتا ہے
چاہے وہ مذاحیہ
ہو یا شاعری یا کوئی دل چُھو لینے والی تحریر...!!
لوگ اُس انتخاب سے ہی متاثر ہو جاتے ہیں اور اک بےنام سی کشش پیدا ہو جاتی ہے ...!!
اجنبیت ایک "راز" ہے۔❤️
اور راز ہمیشہ "پرکشش" لگتے ہیں
اجنبیت ھی رہے تو اچھا ھے.❤️✨ (updated 21 hours ago) | Damadam