Comments on post titled شکایت مجھے اپنے والدین سے ہے
جہنوں نے مجھے بچپن سے بناوٹی مزاج نہیں سکھایا
وہی سادگی وہی مخلصی ہے۔۔۔
مجھے کبھی بھی لوگوں کا استعمال کرنا نہیں آیا
میں باہر سے جیسی ہوں اندر سے بھی ویسی ہی ہوں
لیکن میری تربیت میں منافقت کی کمی ہے
منافق اور مطلبی ہوتی تو شاید میرا دل اتنا نہیں
دکھا ہوتا۔🌸 (updated 1 day ago) | Damadam