Comments on post titled رشتے بھی پودوں کی طرح ہوتے ہیں!
جس طرح پانی نہ ملنے سے پودے مرجھا جاتے ہیں
اس طرح پیار اور وقت نہ ملنے سے رشتے بھی مرجھا جاتے ہیں ،
اس لئے اپنے سے جڑے لوگوں کو پیار اور توجہ دینا سیکھیں انہیں آپکی ضرورت ہے اور آپکو ان کی!🩶🔏 (updated 3 hours ago) | Damadam