Comments on post titled اگر کوئی تم سے کہے کہ میں دنیا کی ہر چیز سے زیادہ محبت تم سے کرتا ہوں
اور اس بات کا آپکو یقین ہو کہ وہ سچا ہے اپنی بات میں کہ میں ہی ہمیشہ سے اسکی محبت توجہ کا وارث ہوں وہ سب سے بڑ کر مجھے محبوب رکھتا ہے تو کیا آپ ان کے ساتھ بیوفائی کرینگے جس نے اپنی محبتوں میں تمہیں ہمیشہ مقدم رکھا ہو جس نے آپ سے بس آپکی توجہ چاہی ہو آپ انکو بدلے میں ویسے ہی توجہ محبت دینگے کیوں کہ یہ سچ ہے 🥲
اللہ پاک قرآن کریم میں فرما رہا ہے
اے میرے بندے تجھے کس چیز نے مجھ سے دھوکے میں رکھا، اے میرے بندے تو کہاں جا رہا ہے اور یہ بھی کہ بےشک انسان بڑا ہی نہ شکرا ہیں
وہ تو کہتا ہے تو میری طرف ایک بالش آ میں تیری طرف ایک ہاتھ آؤنگا تو چل کے آ میں دوڑ کے آؤنگا تو پھر یہ بیوفائی کیوں 💔 (updated 1 week ago) | Damadam