Comments on post titled تم وہاں ہو جہاں تمہیں نہیں ہونا چاہیے__ اور میں وہاں ہوں جہاں مجھے نہیں ہونا چاہیے
ہم دونوں ہی وہاں نہیں ہیں جہاں ہمیں ہونا چاہیے
اور اِس تمام پس منظر میں اگر گھڑی دو گھڑی تمہیں تصور کر بھی لیا جائے تو گردن گھمانے پر عقب میں موجود کرسی پر نہ تمہارا وجود ہوتا ہے اور نہ ہی کاندھے پر تمہارا لمس!
🖤 | Damadam