Comments on post titled کبھی سنا ہے کہ کسی نے اپنے چاہنے والے کی ساری غلطیاں معاف کر کے اس کی ایک اچھائی پہ اس کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہو، اور واقع نبھایا بھی ہو____؟؟
نہیں نا____؟؟
اچھائیاں برائیاں انسان کی زندگی کا حصہ ہیں، مگر لاکھوں اچھائیاں ہونے کے باوجود ایک غلطی پہ انسان کو اتنا نیچا گرایا جاتا ہے کہ وہ خود بھی اپنی اچھائیاں بھول جاتا ہے_____
جہاں ایک سرسری اور قابلِ تلافی غلطی کو اسکا نا قابلِ قبول جرم بنا دیا جاتا ہے وہاں اچھائی یاد رکھ کر غلطی کو بھی فراموش کیا جا سکتا ہے، لیکن لوگ غلطی کا بدلہ سود سمیت لیتے ہیں اور اچھائی کو ڈبے میں بند کر کہ دریا میں بہا دیتے ہیں_!!👍💯 (updated 18 hours ago) | Damadam