Comments on post titled ہری پور علاقہ تناول سے تعلق رکھنے والی فخر پاکستان فخر ہری پور ایم ایم اے فائٹر کک باکسر رابعہ نور نے سب سے بڑی فائٹ جو کہ انڈیا کے خلاف تھی آج پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے پاکستان کا پرچم بلند کیا۔۔ اور پاکستان کا نام فخر سے بلند کر دیا۔۔ رابعہ نور کی جیت پورے پاکستان کی جیت ہے اور رابعہ نور پورے پاکستا۔ کے لئے باعث فخر و اعزاز ہے۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 | Damadam